20% OFF shipping at www.randa.lt on orders over $79 + up to 10% OFF products
www.randa.lt
home > Talash e Haq > Talash e Haq
download picture
Talash e Haq( ) ( ) (2) 30 1948 1915 1921 1930 1942 ()
Shopping security

Shopping security

Each payment you make on thelockerguy is secured with strict SSL encryption and PCI DSS data protection protocols
زیرنظر کتاب ”تلاشِ حق“ ہندوستان کے سیاسی رہنما اور برصغیر کی آزادی کی تحریک کی اہم ترین شخصیت موہن داس کرم چند گاندھی کی آپ بیتی ہے۔ بھارت میں انہیں احترام سے مہاتما گاندھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے ستیہ گرہ اور اہنسا (عدم تشدد) کو اپنی سیاسی جدوجہد کا ہتھیار بنایا۔ ستیہ گرہ، ظلم کے خلاف عوامی سطح پر منظم سول نافرمانی ہے جو عدم تشدد پر مبنی ہے۔ یہ طریقہ¿ کار ہنددستان کی آزادی میں معاون بنااور ساری دنیا کے لیے حقوق انسانی اور آزادی کی تحاریک کے لیے روح رواں ثابت ہوا۔ انہیں بھارت سرکار کی طرف سے راشٹر پتا (بابائے قوم) کے لقب سے نوازا گیا ہے۔ گاندھی کا یوم پیدائش (2اکتوبر) بھارت میں قومی تعطیل کا درجہ رکھتا ہے ا ور دنیا بھر میں یومِ عدم تشدد کی طور پر منایا جاتا ہے۔30 جنوری1948ءکو ایک ہندو قوم پرست ناتھو رام گوڈسے نے انہیں قتل کر دیا۔ جنوبی افریقہ میں وکالت کے دوران گاندھی نے رہائشی ہندوستانی باشندوں کے شہری حقوق کی جدوجہد کے لیے سول نافرمانی کا پہلی بار استعمال کیا۔1915ءمیں ہندوستان واپسی کے بعد، انہوں نے کسانوں اور شہری مزدوروں کے ساتھ بے تحاشا ٹیکس اور تعصب کے خلاف احتجاج کیا۔1921ءمیں گاندھی نے انڈین نیشنل کانگریس کی قیادت سنبھالنے کے بعد، ملک سے غربت کم کرنے ، خواتین کے حقوق ، مذہبی اور نسلی خیرسگالی، چھوت کے خاتمہ اور معاشی خود انحصاری کا درس بڑھانے کی مہم کی قیادت کی۔ انہوں نے بھارت کوغیر ملکی تسلّط سے آزاد کرانے کے لیے سوراج کا عزم کیا۔ گاندھی جی نے1930ءمیں مشہور عدم تعاون تحریک کی قیادت کی جو کہ برطانوی حکومت کی طرف سے عائد نمک ٹیکس کی مخالفت میں شروع ہوئی۔ اس کے بعد1942ءمیں ، انہوں نے ہندوستان چھوڑ دو سول نافرمانی تحریک کا آغاز کیا اور فوری آزادی کا مطالبہ کیا۔ مہاتما گاندھی نے جنوبی افریقہ اور بھارت میں کئی سال قید میں بھی گزارے۔ عدم تشدد کے پیشوا کے طور پر ، گاندھی نے سچ بولنے کی قسم کھائی تھی اور دوسروں سے ایسا ہی کرنے کی وکالت کرتے تھے۔ وہ سابرمتی آشرم میں رہتے اور سادہ زندگی بسرکرتے تھے۔ لباس کے طور پر روایتی ہندوستانی دھوتی اور چادر کا استعمال کرتے، جو وہ خود چرخے پر ب±نتے تھے۔ وہ سادہ کھانا کھاتے اور روحانی پاکیزگی اور سماجی احتجاج کے لیے لمبے ا±پواس (روزے) رکھا کرتے تھے۔مہاتما گاندھی دنیا بھر میں عدم تشدد کے حوالے سے جانے جاتے ہیں ۔ اُن پر متعدد کتابیں لکھی گئیں اور ان کی زندگی پر فلمیں بھی بنیں۔ زیرنظر کتاب ان کی آپ بیتی ہے جو اردو سمیت دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے۔ اس کتاب سے ہمیں اُن کی شخصیت کو سمجھنے میں ایک منفرد تجربہ حاصل ہوتا ہے۔

Talash e Haq

Item no : 54671184007
sold recently : Login >>
US$ 597.50
Pay in 4 interest-free payments of $149.38 Learn more
Min. order: 1piece

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jun 30 - Jul 5

Enjoy 20% off shipping

US$ 597.50

1-11

US$ 537.75

12-35

US$ 418.25

36-59

US$ 358.50

60+

US$40

Get now

Sign up to your membership to get coupons up to

15%

Get now

Opportunity to enjoy order discount up to 15% off

Please add the products
Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

recommand products

Related Searches